DSpace Repository

(منتخب تفاسیر کی روشنی میں تجزیاتی مطالعہ) سورۃ یوسف میں معاشرتی مسائل اور اُن کے اثرات

Show simple item record

dc.contributor.author Tahir Shah, 01-259232-011
dc.date.accessioned 2026-04-14T10:25:09Z
dc.date.available 2026-04-14T10:25:09Z
dc.date.issued 2025
dc.identifier.uri http://hdl.handle.net/123456789/20944
dc.description Supervised by Dr. Rahim Ullah en_US
dc.description.abstract سورہ یوسف قرآن مجید کی مشہور سورتوں میں سے ایک سورت ہے۔ یہ سورہ ایک ایسی مبارک ہستی کے نام سے موسوم ہےجس شخصیت کو اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بڑی معتبر ،پاکباز ،پارسا اور انتہائی عزت مآب ہستی کے طور پر پیش فرمایا ہے ۔اس ذات کی زندگی کے اکثر و بیشتر حالات کا اللہ ٰ تعال نے قرآنی آیات میں ذکر فرمایا اور اس کے بچپن، لڑکپن ،جوانی اور شباب کے ایام کو قرآن کی زینت بنایا ہےاور اسی ہستی کے نام پر اس سورت کا نام "سورہ یوسف" رکھاگیاہے۔ معاشرہ کا مطلب افراد کا ایک ایسا اجتماع ہے جس کے پیش نظر کوئی مشترکہ فائدہ ہو اور افراد کا یہ اجتماع اس طور پر ہو کہ مل جل کر منظم انداز سے زندگی بسر کرے اور مقاصد کے حصول کے رسم و رواج اور قانون کی پابندی کرتے ہوئے چند ادارے بھی قائم کرے۔ زیر نظر تحقیق میں سورہ یوسف میں مذکور معاشرتی مسائل پر بحث کی گ ہے اور منتخب تفاسیر کی روشنی میں ان سے متعلق مفسرین کے ہیں گیا􃷩 آراء بھی ذکر کی گ ۔معاشرتی مسائل میں سے بالخصوص اخلاقیا ت،معاملات کا منتخب تفاسیر کی روشنی میں تجریاتی مطالعہ ہے۔ منتخب تفاسیر میں مفتی محمد شفیع کی تفسیر معارف القرآن، پیر کرم شاہ الازہر یؒ کی تفسیر تفسیر ضیاء القرآن اور علامہ غلام رسول سعیدی کی تفسیر تبیان القرآن شامل ہیں ۔ en_US
dc.language.iso en en_US
dc.publisher Islamic Studies en_US
dc.relation.ispartofseries MS (Islamic Studies);T-3232
dc.subject سورۃ یوسف en_US
dc.subject معاشرتی مسائل اور en_US
dc.subject اُن کے اثرات en_US
dc.title (منتخب تفاسیر کی روشنی میں تجزیاتی مطالعہ) سورۃ یوسف میں معاشرتی مسائل اور اُن کے اثرات en_US
dc.type MS Thesis en_US


Files in this item

This item appears in the following Collection(s)

Show simple item record

Search DSpace


Advanced Search

Browse

My Account