| dc.contributor.author | Parveen Fatima, 01-259231-013 | |
| dc.date.accessioned | 2026-04-14T05:10:41Z | |
| dc.date.available | 2026-04-14T05:10:41Z | |
| dc.date.issued | 2025 | |
| dc.identifier.uri | http://hdl.handle.net/123456789/20930 | |
| dc.description | Supervised by Dr. Rahim Ullah | en_US |
| dc.description.abstract | دنیا بھر میں خودکشی ا ی نہا ی حساس اور پیچیدہ سماجی، نفسیاتی، مذہبی، اور معاشی مسئلہ ن کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت ) WHO ( کے ڑ سال مطابق ہ تقریباً 8 ڑاد خودکشی لاکھ اف کے نتیجے میں اپنی ب جانوں سے ہاتھ دھو ی ے ھت ٹ ہیں، اور یہ اموات مختلف معاشرتی و ثقافتی عوامل کا نتیجہ ہوتی ہیں ڑقی ۔ ب پ بڑ ممالک نا لخصوص جنوبی ایشیا میں خودکشی ات میں کے رجحان اضافہ نو اک حد ی خطرن ٹ یا جا رہا ہے، اور نا کستان کے شمالی علاقے خصوصاً گلگت بلتستان بھی ڑ ہو رہا ہے۔ اس سے متاب گلگت بلتستان میں خودکشی ڑھتے کے ب ہو ئےواعات تے ا ی سنجیدہ سماجی مسئلے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ نوجوان نسل، نا لخصوص طلبہ اور طالبات، خودکشی جیسے سنگین قدم کی ڑھ رہے ہیں طرف ب ۔ اس کی وجوہات میں نفسیاتی دنا ؤ،، انداای تنازعات، سماجی تنہائی، تعلیمی دنا ؤ،، مالی مسائل، اور روحای خلاجیسے امل ہیں اسباب ش ۔ اس رجحان ے نہ صرف انفرادی سطح پر زداگیوں ڑ یا کو متاب ہے بلکہ پورے معاشرتی نظام کو بھی ہلا کر رکھ د نا ہے۔اسلام ا ی مکمل ضابطہ حیات ہے جو زداگی کی کو فو حرم قیت دیتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں خودکشی کو قطعی ڑار د حرام ف نا گیا ہے، اور اس عمل کو نہ صرف ا ی سنگین ڑو اہ بلکہ اخ گ ی بھی سزا کا نا ع بتا نا گیا کی ڑآن و س ہے۔ ف تعلیمات میں ، صبر، استقام اللہ کی رحمت پر اعتماد، اور مشکلات میں دعا و عبادت سے رجوع کی تلقین کی گئی ہے۔اس تحقیق کا مقصد گلگت میں خودکشی کے اسباب و عوامل کا اسلامی اور سماجی تناظر میں ڑہ لینا جاب اکہ ان وجوہات کو سمجھا جا سکے جن کی ہے ن بنیاد پر یہ ڑو رجحان ف غ ن ا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خودکشی کے انسداد کے لیے ڑ اور عملی مؤب حکمتِ عملی تجو ڑ ب ا بھی کرن اس تحقیق کا بنیادی ہدف ہے۔یہ تحقیق صرف ا ی تعلیمی مشق نہیں بلکہ ا ی سماجی ضرورت بھی ہے۔ یہ ڑاد کے لیے معاشرے کے ان اف رہنمائی ڑاہم کرے گی ف جو خودکشی جیسے اقدام کی طرف مائل ہوتے ہیں، اور ان اداروں کے لیے بھی ہو سکتی ای معاون ن ہے جو اس مسئلے کے حل کے لیے نا لیسی سازی ن افلاحی اقدامات پر کام کر رہے ہیں۔ | en_US |
| dc.language.iso | en | en_US |
| dc.publisher | Islamic Studies | en_US |
| dc.relation.ispartofseries | MS (Islamic Studies);T-3216 | |
| dc.subject | گلگت میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحانات | en_US |
| dc.subject | اور اس کا تدارک | en_US |
| dc.subject | اسلامی تعلیمات کی روشنی میں | en_US |
| dc.title | گلگت میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحانات اور اس کا تدارک اسلامی تعلیمات کی روشنی میں | en_US |
| dc.type | MS Thesis | en_US |