Welcome to the Bahria University DSpace digital repository. DSpace is a digital service that collects, preserves, and distributes digital material. Repositories are important tools for preserving an organization's legacy; they facilitate digital preservation and scholarly communication.
dc.contributor.author | Muhammad Mehmood, 01-259221-009 | |
dc.date.accessioned | 2025-05-27T10:53:58Z | |
dc.date.available | 2025-05-27T10:53:58Z | |
dc.date.issued | 2025 | |
dc.identifier.uri | http://hdl.handle.net/123456789/19590 | |
dc.description | Supervised by Dr. Sanaullah | en_US |
dc.description.abstract | انسان کی بنیادی ضروریات میں سے پہلی ضرورت روز گار اور کمائی کی تلاش ہے۔ دور حاضر میں جہاں انٹر نیٹ کی وجہ سے روابط میں آسانی ہو گئی ہے اور اس کی وجہ سے کمانے کے ہزاروں مواقع انسان کو میسر آگئے ہیں۔ انٹرنیٹ کی وجہ سے آن لائن کاروبار میں .رو ز .برو ز اضافہ ۔ہو رہا ۔ہے۔ یہ ایک دلچسپ حقیقت ہے کہ آن لائن کاروبار نے مختلف کاروباری میدانوں میں نی دور متعارف کرایا ہے اور ایک نئی دنی کا تعارف کروایا ہے جس کو ور چول ورلڈ کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں افراد کو روز گار کمانے کا بہترین فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ یہ ا یک آسان طریقہ ہے جس کے ذریعے لوگ گھر بیٹھ اپنے آ پکو مالی طور پر مستحکم کرسکتے ہیں۔ کاروبار کے اس طریق نے بائع اور مشتری کے درمیان فاصلوں کو کم کردیا ہے۔ آن لائن کاروبار کی دنی میں ای- کامرس کی و یب سائٹس، سوشل می یا ، آن لائن مارکیٹنگ، ڈ یجیٹل خدمات وغیرہ شامل ہیں۔ "ای کامرس )الیکٹرونک کامرس( اس کے معانی ڈیجیٹل طور پر خرید و فروخت کرنا، یعنیآن لائن اشیا کی خرید و فروخت کرنا ہے" 1 ۔ جہاں آج کل دور جدید میں زندگی کے ہر کام کو انٹر نیٹ کے ذریعے مکمل کرنے کی سعی کی جا رہی ہے وہیں تجارت کرنے والے افراد بھی اپنا تمام کاروبار آن لائن کرنے کی کوشش میں ہیں۔ اس دور جدید میں انسان اپنی ضروریات زندگی کو بذریعہ انٹر نیٹ گھر بیٹھ حاصل کر لیتا ہے۔ لہذا آن لائن اسٹور بنائے گئے ہیں یعنی آن لائن بازار جہاں سے ضروریات زندگی کی ہر چیز گھر بیٹھ حاصل کی جا سکتی ہے جس میں س دو رحاضر میں ایک بہت مشہور و معذوف اصطلاح ڈراپ شپنگ استعمال کی جاتی ہے ۔ ڈراپ شپنگ سے مراد ایسا کاروبار ہے جس میں جس میں بیچن والا سٹاک کو ہاتھ میں رکھے بغی کسٹمر کے آرڈر کو قبول کرتا ہے۔ اور سپلائی چین مینجمنٹ کی ایک شکل ہے ، بیچن والا آرڈر اور ان کی کھیپ کی تفصیلات یا تو مینوفیکچ ر، تھوک فروش، دوسرے | en_US |
dc.language.iso | en | en_US |
dc.publisher | Islamic Studies | en_US |
dc.relation.ispartofseries | MS (Islamic Studies);T-11857 | |
dc.subject | ای-کامرس | en_US |
dc.subject | منتخب ماڈلز | en_US |
dc.subject | جائزہ | en_US |
dc.title | ای-کامرس کے منتخب ماڈلز کا جائزہ (اسلامی تعلیمات کی روشنی میں) | en_US |
dc.type | MS Thesis | en_US |